the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔10نومبر (اعتماد نیوز)سکندر آباد کے رکن پارلیمنٹ بی دتاتریہ اور تلگو دیشم کے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سجنا چودھری نے آج اپنے عہدہ کا جائزہ لے لیا۔ چنانچہ دتاتریہ کو محکممہ لیبر اور



سجنا چودھری کو سائنس اور ٹکنالوجی کا شعبہ دیا گیا۔ سجنا چودھری نے کہا کہ وہ اس شعبہ کے ملنے پر حوش ہیں۔ اور اس شعبہ کی ترقی کے ذریعہ وہ ملک کی خدمت کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ اس شعبہ میں ہندوستان پیچھے ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.